پی ٹی آئی
پاکستان نے خشاب نیو کلیر سائٹ پر چوتھے ہیوی واٹر ری ایکٹر کی تعمیر نہ صرف مکمل کرلی ہے بلکہ شاید ری یکٹر کارکردی بھی ہوچکا ہے ۔ ایک امریکی مکتب فکر نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس ری ایکٹر کے کارکرد ہوجانے سے اسلامی جمہوریہ کو پلوٹونیم پر مبنی چھوٹے نیو کلیر ہتھیار تیار کرنے کی سہولت حاصل ہوجائے گی ۔ نیاری ایکٹر پاکستانی پروگرام کا ایک حصہ ہے جس کے تحت اس نے اسلحہ معیاری پلوٹونیم پرڈکشن میں اضافہ کا فیصلہ کیا تھا۔
Pakistan's fourth nuclear reactor at Khushab now appears operational
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں