نازی ہولوکاسٹ میں بچ جانے والوں کو فرانس کی طرف سے معاوضہ کی ادائیگی - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-12-10

نازی ہولوکاسٹ میں بچ جانے والوں کو فرانس کی طرف سے معاوضہ کی ادائیگی

واشنگٹن
آئی اے این ایس
فرانس نے امریکہ کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ نازی ہولو کاسٹ میں بچ جانے والوں کو معاوضہ ادا کرے گا۔ امریکی ہوں یا کوئی اور انہیں فرانس سے نکال دے گا ۔ معاہدہ پر پیر کو دستخط ہوئے اوراس کا اطلاق پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے بموجب جس نے گزشتہ ہفتہ معاہدہ کی شرائط کی صراحت کردی تھی ۔ معاہدہ کے بموجب60ملین ڈالرس فرانس کے امریکہ استعمال کرکے ایک معاوضہ وضع کرے گا تاکہ ان لوگوں کو فنڈ دیاجائے جو ہولو کاسٹ میں بچ گئے ہیں اس طرح ان کے بیوی اور بچے بھی معاوضہ حاصل کرکے اپنی ضروریات کی تکمیل کریں گے ۔ معاہدہ کا مقصد ان لوگوں کو ادائیگی کرنا ہے جنہیں فرانس سے نازی کے کیمپس کو فرنچ ریل کمپنی ایس این سی ایف کے ذریعہ1940-1944کے درمیان جرمنوں کے ملک پر قبضے کے بعد بھیج دیا گیا تھا ۔ معاملت سے فائدہ حاصل کرنے کسی بھی شخص کو کسی بھی معاوضہ یا پنشن پروگرام کو فرانس1946سے فراہم کررہا ہے امریکہ واحد ملک ہوگا جو فنڈس ان لوگوں میں تقسیم کرے گا جو تین ضروریات کی تکمیل کریں گے، پہلے ہولو کاسٹ والوں کو معاوضہ دیکر نکال دیا جائے گاجو فرنچ ، بلجین، پولش ، برطانوی یا چیکو سلواکیہ سے تعلق رکھتے ہوں۔ بچ جانے والے مستحق افراد1,00,000ڈالر ملیں گے اور ان تمام ممالک کے ساتھ پہلے ہی اسے معاہدہ فرانس سے کئے جاچکے ہیں دوسرے یہ کہ ملک سے نکال دئے جانے والوں کی بیویاں جو بتائے گئے ملکوں کے شہری نہیں ہیں انہیں معاوضہ دیاجائے گا۔ تیسرا یہ بچ جانے والے جن کے والدین دوسری جنگ عظیم میں مرچکے ہیں اپنے ناموں سے معاوضے طلب کرسکیں گے لیکن یہ اس صورت میں ممکن ہے کہ انہیں یہ ثابت کرنا ہوگا کہ ملک سے نکالے جانے والے والدین کا ان ملکوں سے تعلق نہیں ہے ۔

France rail operator SNCF to pay 49 million euros to US Holocaust victims

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں