Alabama Cop who caught starving mother stealing eggs gives her two truckloads of food to feed her family
امریکہ میں ایک سفید فام پولیس آفیسر نے ایک معمر خاتون کو 12انڈے تحفہ میں دئیے ۔ الباما کی اس خاتون نے بھوکے خاندان کا پیٹ بھرنے کے لئے ایک اسٹور سے5انڈوں کا سرقہ کیا تھا ۔ 47سالہ ہیلن جانسن نے دو دنوں سے کچھ بھی نہیں کھایا تھا ۔ جب وہ زارو قطار رونے لگے تو سفید فام آفیسر ولیم نے انہیں ایک درجن انڈے خرید کر دئیے ۔ معمولی سرقہ پر گرفتار کرنے کے بجائے انہوں نے ہمدری کا مٖظاہرہ کیا ۔ اس کی اطلاع عام ہوتے ہی چاروں جانب اشیائے خوردنی اور نقد رقومات کی بارش ہونے لگی جس کسی نے بھی یہ اطلاع سنی وہ خاندان کی مدد کے لئے دوڑ پڑا ۔ چہار شنبہ کو اسٹیسی اپنے چند رفقاء کار کے ساتھ جانسن کے گھر پہنچے ۔ وہ اشیاء خوردنی سے لدے دو ٹرکس کے ساتھ ان کے گھر پہنچے ۔ تاکہ ان کے بچے اور دیگر ارکان خاندان کرسمس کے موقع پر ٖفاقہ سے محفوظ رہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں