کراچی کے قریب سمندر سے 20 نعشیں برآمد - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-08-01

کراچی کے قریب سمندر سے 20 نعشیں برآمد

کراچی
پی ٹی آئی
عیدالفطر کے موقع پر سمندر میں نہانے والے20افراد کی نعشوں کو نکال لیا گیا ہے ۔ سمندر کے دو علیحدہ ساحلوں سے20نعشوں کو نکالا گیا ۔ کل رات کلفٹن بیچ سے12نعشوں کو نکالا گیا ۔ چھ مزید نعشوں کو نکالا گیا۔ پاک بے سے مزید نعشوں کو نکالا گیا ۔ جملہ23افراد بہہ گئے تھے۔ عیدالفطر کے دوسرے دن ہزاروں افراد نہانے کے لئے سمندر کا رخ کیا تھا۔ حکومت نے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کی تھی ، لیکن اس کے باوجود لوگ ہزاروں کی تعداد میں سمندر میں نہانے لگے ۔

Bodies of 20 people recovered from Karachi beaches

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں