پاکستان میں 40 خود کش جیکٹس برآمد - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-05-06

پاکستان میں 40 خود کش جیکٹس برآمد

پشاور
یو این آئی
پاکستان میں سلامتی دستوں نے افغانستان سے اسمگل کرکے لائی گئی خود کش حملہ میں استعمال ہونے والی تقریباً40جیاکٹس برآمد کی ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سلامتی دستوں کے جوانوں نے کل افغانستان پاک سرحد پر ترخم کے نزدیک ایک افغانی کو گرفتار کرکے اس کے پاس سے40جیاکٹس ضبط کیں۔ ان جیکٹوں میں دھماکہ خیز مادہ بھرا ہوا نہیں تھا تاہم انہیں خود کش حملوں میں استعمال کے لئے یہاں لایاگیا تھا ۔ گرفتار ملزم کو یہاں کے لنڈی کونسل جیل میں رکھا گیا ہے جہاں اس سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے ۔

Security forces seize 40 suicide jackets at Pak-Afghan border

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں