افغانستان میں اقتدار کی پر امن منتقلی ضروری - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-04-04

افغانستان میں اقتدار کی پر امن منتقلی ضروری

سان فرانسیسکو
پی ٹی آئی
امریکی وزیر خارجہجان کیری نےافغانستانمیں صدارتی انتخاباتسے چند روز قبلیہ احساس ظاہر کیا کہ جنگ ذدہملکوں میں اقتدار کی پرامن منتقلی سے گذشتہ 12 برسوںکی حصولیابیوںکو تحفظ حاصل ہوگا۔ کیر ی نے ایک بیان میں کہا کہ اقتدار کی پرامن منتقلی بھیگذشتہ ایک دہائی کے دورانافغانستان کوخوشحال اورمحفوظ بنانے کی کاوش کی مماثل اہمیتکی حامل ہے ۔انہوں نےکہا کہجنلوگوں نےانتخابات کوممکن بنایااور ملک کو مستحکمبنانےکے لئے قربانیاں دیں۔ جان کیرینے مزید کہا کہ امریکہ نئے افغان صدر کے ساتھ مل جل کر کام کرنے تیار ہے اور پائیدار شراکت داری کا خواہاں ہے ۔ ایک دہائی سےجاری جدوجہداور قربانیوںکے بعد یہ لمحہانتہائی اہم اور قیمتی ہےکہ15 اپریل لاکھوںافغان مرد و خواتیناپنے نئے صدر کے انتخابکے لئے ووٹڈالیں گیں ۔دلچسپ بات یہ ہے کہملک میں یہ پہلیاقتدار کیجمہوری منتقلی ہوگی ۔ کامیابی کی گھڑیافغان عوام کی ہے۔اور اس سےمتعلق کسی کو کسی بھی نوعیتکیغلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہیئے۔یہ انتخاب شروع سے ہی افغان عوامکی منزل رہے ہیں ۔انہوں نے ہیاس کا منصوبہ تیا ر کیا۔افغان عواممیں انتخابی عملہ میں جو اداروںکی قیادت کر رہے ہیں،افغان عوام ہیاس کے تحفظکے ذمہ داراور اپنی جمہوریت میں فروغسے متعلق رول ادا کرنے کے پابند ہوں گے ۔

--

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں