کولکاتا میں رحمانی -30 امتحان کا اختتام - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-04-15

کولکاتا میں رحمانی -30 امتحان کا اختتام

kolkata-rahmani30-exam
13/ اپریل کو رحمانی-30 آئی آئی ٹی پری پریٹری کوچنگ کا سالانہ انٹرنس امتحان 2014 کولکتہ میں اے ایم یو غنی میموریل اسکول اور ٹیٹا گڑھ میں فری انڈیا ہائی اسکول میں منعقد ہوا جس میں تقریباً 350 طلبا نے حصہ لیا۔ ایک خاص بات یہ رہی کہ اس مرتبہ بنگلہ زبان کے طلبہ نے بھی امتحان میں حصہ لیا۔ اس امتحان میں کامیاب ہونے والے طلبا کو پٹنہ میں ایک اور سلیکشن ٹسٹ اور انٹرویو سے گزرنا ہوگا جس کے بعد کامیاب ہونے والے طلبا کو رحمانی-30 میں داخلہ دیا جائے گا جہاں داخلہ پانے والے طلبا کو پٹنہ میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کی کالج تعلیم کے ساتھ آئی آئی ٹی میں داخلہ کے لیے مکمل ٹریننگ اور کوچنگ دی جائے گی۔

--

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں