امریکہ - ہند تعلقات میں فروغ پر زور - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-04-04

امریکہ - ہند تعلقات میں فروغ پر زور

واشنگٹن
پی ٹی آئی
امریکی قانون سازوں نے ہندوستان کی انتہائی اہم شراکت دارقرار دیتے ہوئےباہمی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے ۔کپیٹول بل میںہند – امریکہبزنس کونسل کے زیر اہتمامتقریب سے خطاب کرتے ہوئے رکن کانگریس ( پارلیمنٹ )جوئے کرولے نے کہا کہ ان گنتعوامل نے دونوں ممالک کوباہم مرطوب کر رکھا ہے۔ کرولے نے ہندوستانکو 21 ویں صدی میں امریکہکا انتہائی اہم فوجی شراکت دار قرار دیا ۔سینٹ انڈیا کاکس کے شریک چیئر سنیٹرجان کارنن نے کہا کہہمیںدور اندیشیوںپر توجہ مرکوزکرنے کے بجائے قلیل مدتیلائق حصول کامیابیوں پر نظر رکھنی چاہیئے۔جوئے کرولے نے کہا کہہندوستانکے ساتھ تعقاچت میں بتدریج اور مسلسل اضافہ پر زور دینا ہےاس میں کمی کی کوئی گنجائش نہیں ۔تقریبکے دورانقانون سازوں نےہند –امریکہتعلقاتمیںنئی روح پھونکنے کے لئے متعدد قلیل و طویل مدتی ترجیحاتپر تبادلہ خیال کیاجن میں تجارتیمواقعمیں اضافہ ، توانائی برآمدات اور ویزا پالیسی بھی شامل ہیں ۔کارنن نے کہا کہطویل مدتی ترجیحاتکے ساتھ ساتھ ہمیںمختصرمدتی حصولیابیوںپر بھی توجہ مرکوز رکھنی چاہیئے۔طویل مدتیترجیحات میںباہمی سرمایہ کاری معاہدہاور بعد ازاںآزاد تجارتمعاہدہ شامل ہیں ۔زیر التوا ایمگریشن اصلاحاتپر حکومتہند اور ہندوستانی کمپنیوںکے نظریا تکے تناظرمیں سینئرمارک وارنرنے کہا کہتبدیلیوں کا منصفانہ ہونا ضروری ہےاور اس حوالہ سے کسی بھی ملکیا کمپنیکے ساتھ امتیازی سلوک روا نہیں رکھا جانا چاہیئے۔انہوں نے بظاہردیویانی کھوبرگڑےمعاملہ کے حوالہ سےکہا کہ بعضحالیہ سفارتی اور تجارتی مسائلکی بناء پرچھوٹی کامیابیوں کے لئے بڑی حصولیابیوں کونظر انداز نہیں کرنا چاہیئے ۔

--

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں