Indian-American cardiologist wins prestigious Simon Dack Award
ہندوستانی نژاد ایک ماہر امراض قلب کو امریکن کالج آف کارڈیالوجی کی جانب سے دئے جانے والے باوقار ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر سمیت چھوگھ [Sumeet Chugh] جو کیڈرس سینائی ہارٹ انسٹی ٹیوٹ [Cedars-Sinai Heart Institute] کے منیجنگ ڈائرکٹر و اسوسی ایٹ ڈائرکٹر ہیں ، دیگر تحقیق کاروں کے ساتھ یہ ایوارڈ حاصل کریں گے جسے "سائمن ڈک [Simon Dack]" کہا جاتا ہے۔ ڈاکٹر سمیت عالمی تنظیم صحت ڈبلیو ایچ او [WHO] پینل کے سربراہ بھی ہیں۔ انہوں نے تاحال زائد از 250 مضامین تحریر کیے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں