ریاست آندھرا پردیش کے علاقہ تلنگانہ کے 17 لوک سبھا حلقے اور 119 اسمبلی نشستوں کے لیے آج 30/اپریل کو رائے دہی
"آئیلی! کس کو دے را کی اِنے!؟"
(بشکریہ : کارٹونسٹ سبحانی)
Cartoon : A.P voting (LokSabha & Assembly)
تعمیر نیوز کا آغاز 15/دسمبر 2012 کو ہوا۔ اس کی کچھ تفصیل افتتاحی مضمون میں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
صرف خبروں تک محدود نہ رکھتے ہوئے، اردوداں قارئین کے علم و ذوق میں اضافہ کی خاطر، جنوری 2018 سے 'تعمیر نیوز' کو ایک علمی، ادبی، سماجی اور ثقافتی پورٹل میں تبدیل کیا گیا ہے۔
kartoon election ke bare mein , kaafi mehnat ki gayee laikin presentation concept not o.k sign bomb used is not belongs to democracy, but to terrorism, signs selection for KARTOON presentation, must be chosen properly,
جواب دیںحذف کریںبم کا مطلب ۔۔۔ دہشتگردی ہی کیوں؟
حذف کریںدماغ میں دھماکہ ہونا ۔۔۔ یہ اردو ادب کا محاورہ ہے ۔۔۔ جس کا مطلب ہے : کسی غیرمتوقع یا انہونی یا پریشان کن اطلاع یا خبر سے شش و پنج میں رہنا یا چونک اٹھنا ۔۔۔۔ اور اس کارٹون میں بم سے مراد یہی "دماغ میں دھماکہ" لیا گیا ہے۔
بالکل بجا فرمایا ، بڑے بہائ
حذف کریں