26/فروری ممبئی پی۔ٹی۔آئی
حالانکہ حالیہ مہینوں میں معیشت کے انحطاط کے جوکھم میں کمی آئی ہے۔ایسامکان نہیں ہے کہ پیداواری انجن2015تک ترقی کی رفتارکوبڑھاناجاری رکھے گاحتی کہ اگرکاروباری دوست نریندرمودی وزیراعظم بن جائیں۔ریٹنگ ایجنسی موڈیزکے تجزیہ کی شاخ کی جانب سے ایک رپورٹ میںیہ بات کہی گئی ہے۔مئی کے انتخابات میں بہترحکمرانی کے لئے تبدیلی کوپیشکش کی جارہی ہے۔خاص طورپراگرکاروباری دوست نریندرمودی وزیراعظم بن جائیں لیکن معیشت کے لئے یہ ایک طویل مسافت ہوگی۔کیونکہ2014میں معیشت کوافق پراٹھانے کاامکان کم ہے۔موڈیزکے تجزیہ کاروں نے انڈیاانڈرویلمس سے موسومہ ایک رپورٹ میںیہ بات کہی۔اس کے سینئر ماہرمعاشیات گلین لیون نے حقیقی معیشت میں کمزوری کے لئے اس کی قنوطیت کوسبب قراردیا جبکہ تیسرے سر ماہی مجموعی گھریلوپیدوارکے اعدادوشمارمیں معیشت کے تقریبا4.8فیصدہونے کاامکان دکھایاگیاہے۔ایساامکان نہیں ہے کہ معیشت2014میں زیادہ رفتارپکڑے گی حالانکہ افراط زرمیں گراوٹ اورایک تنگ کرنٹ اکاونٹ خسارہ کے ساتھ حالیہ مہینوں میں معیشت کے پسپاہونے کے جوکھم ہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ گزشتہ سال مجموعی گھریلوپیدواراکے4.8فیصدسے اوپرجانے کی کوئی علامت نہیں ہے۔اسی اے ڈی نے2013-14میں مجموعی گھریلوپیدوارا2.4فیصدتک پہنچ جانے کی پیش قیاسی کی ہے۔لیون نے تاہم کہاکہ معیشت کوموسم کے بہترمقام پررکھاگیاہے۔2014میںیوایس فیڈٹیپرنگ اوردیگرگراوٹ کے جوکھم ہیں۔انہوں نے کہاکہ معیشت میں امکان ہے کہ اکتوبر۔دسمبرمیں4.8فیصدکی توسیع ہوگی جوپہلے دوسہ ماہی کے مساوی ہے اورپیش قیاسی کردہ شرخ نمو6.5تا7فیصدسے نیچے ہوگی۔حقیقی معیشت کی کمزوری کی نشاندہی کرتے ہوئے حکومت نے اس مالیاتی سال میں معاشی ترقی4.9فیصدہونے کی امیدظاہرکی ہے اورتیسرے اورچوتھے سہ ماہی میں5.2فیصدکی پیش قیاسی کی گئی ہے۔no chance of economy improvement even modi will be PM
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں