مصر میں مرسی نوازوں کی ریلی کے دوران 2 افراد ہلاک - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-02-16

مصر میں مرسی نوازوں کی ریلی کے دوران 2 افراد ہلاک

قاہرہ
(آئی اے این ایس)
مصرکے دارالحکومت نے معزول صدرمحمدمرسی کے حامیوں اورسیکیورٹی فورسیس کے درمیان جھڑپ کے واقعات میں کم ازکم دوافرادہلاک ہوگئے۔جھڑپ کاایک واقعہ مرسی کے حامی اورمقامی باشندوں کے درمیان بھی پیش آیا ژنہوانے سرکاری نیوزایجنسی میناکے حوالہ سے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایاکہ ساحلی صوبہ دمیتہ میں مرسی کے وفاداروں اورمقامی باشندوں کے ساتھ جھڑپ میں40سالہ ایک شخص ہلاک ہوگیا۔مینیاگورنریٹ میں پولیس اوراحتجاجیوں کے درمیان جھڑپ میں12سالہ ایک لڑکاجاں سجق ہوگیا۔مرسی کے حامیوں نے ملک بھرمیں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ جاری رکھاہے۔

morsi supporters rally in Egypt 2 killed

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں