استنبول
(یو این آئی )
وزیر اعظم ترکی طیب اردگان کے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کل یہاں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا ۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ مظاہرین ایک آواز کی ریکارڈنگ سامنے آنے کے بعد سڑکوں پر اتر آئے جس میں اردگان اپنے بیٹے بلال کے ساتھ پولیس کی برآمد کی ہوئی کروڑوں کی رقم کو چھپانے کے بارے میں بات کر رہے تھے ۔ یہ رقم پولیس نے بد عنوانی کے خلاف چلائی گئی مہم کے تحت بڑی تعداد میں لوگوں کے ہاں دھاوے کر کے برآمد کرلی تھی ۔ دار الحکومت انقرہ کے ساتھ ہی استنبول ازمیر انطالیہ اور دیگر شہروں میں لوگوں نے وزیراعظم کے استعفی کی مانگ کرتے ہوئے مظاہرہ کیا اور جلوس نکالا ۔
Protesters across Turkey demand PM's resignation
2014-02-27
تاریخ اشاعت : 2014-02-27
زمرہ
arab-muslim
وزیر اعظم ترکی طیب اردگان کے خلاف مظاہرہ اور استعفیٰ کا مطالبہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں