ناچتی لڑکی کا مجسمہ - سندھ حکومت ہندوستان سے واپسی کی خواہاں - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-02-03

ناچتی لڑکی کا مجسمہ - سندھ حکومت ہندوستان سے واپسی کی خواہاں

اسلام آباد
(پی ٹی آئی )
پی پی پیلیڈر بلاول بھٹوداری کی جانب سے منعقد ہ متنازعہ سندھ فیسٹیول سے لوگوں کی توجہ سندھ کے قدیم کلچر پر مبذول ہوئی اور اس کے ساتھ پاکستانی حکام ، ہندوستان سے موہن جدارو شہر کا مشہور\"ناچتی لڑکی \"کا مجسمہ لوٹانے کی گذارش کرنے پر غور کر رہے ہیں ۔ اخبار ڈان میں آج شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی سندھ صوبہ کی کابینہ کے ایک رکن نے کہا کہ ہندوستان سے ہماری ہیروئن کی واپسی میں مدد کے ضمن میں ہم وفاتی حکومت کو مکتوب روانہ کر رہے ہیں ۔ 2500ء میں قبل مسیح تیار کردہ 10.8سنٹی میٹر کا کانسہ کا مجسمہ نئی دلی کے نیشنل میوزیم میں ہے اور بادشاہ کا مجسمہ موہن جو دارو کے مشہور فن شاہکار متصور کئے جاتے ہیں ۔ موہن جودارو اور منصوبہ بندی کے ساتھ بنائے گئے قدیم ترین شہروں میں سے ایک تھا ۔
Sindh seeks return of Moenjodaro's Dancing Girl from India

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں