قاہرہ
(رائٹر)
مصرکے معزول صدرمحمدمرسی آج عدالت میں پیش ہوئے ان پرمصرمیں بیرونی گروپوں کے ساتھ دہشت گردسرگرمیاں انجام دینے کی سازش کے الزامات ہیں۔استغاثہ نے مصرکی تاریخ میں سازش کابڑاکیس قراردیتے ہوئے2005ء سے’’دہشت گردمنصوبہ‘‘کی تفصیلات پیش کی اوراس میں فلسطینی گروپ حماس‘ایران کی شیعہ قائرین کی زیرقیادت اسلام پسندحکومت کے ساتھ لبنان کی اس کی حلیف حزب اللہ کوبھی ماخوذکیاہے۔مرسی کی جماعت اخوان المسلمون نے2012ء کے انتخابات میں انہیں کامیابی سے ہمکنارکیاتھامگرجولائی میں صدرمرسی کی بے دخلی کے بعدسے تنظیم نے اپنی حکمت عملی تبدیل کرلی ہے۔مصرکے مغربی حلیف ممالک قاہرہ کی حکومت پردباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کرے۔مرسی کے خلاف3مقدمات زیردوران ہیں۔
Morsi on trial for conspiring with Hamas, Hezbollah
2014-02-17
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں