واشنگٹن
(پی ٹی آئی)
امریکہ نے کہاکہ ایران کو نیوکلیر بم بنانے سے روکنے تمام طریقہ اورراستے کھلے رکھے گئے ہیں۔ان میں ایران پرفوجی حملہ بھی ایک راستہ کھلارکھاگیاہے۔ایران اورچھے بڑی طاقتوں نے ایران کے نیوکلیرپروگرام کے سلسلہ میں ایک معاہدہ کیاہوا،تاہم ایران کونیوکلیربم بنانے سے روکنے تمام ممکن طریقے اختیارکئے جائیں ان میں ایران پرفوجی حملہ بھی ایک راستہ ہے۔وائٹ ہاوزکے پریس سکریٹری جے کارنی نے کہاکہ صدربارک اوبامانے ایران کونیوکلیر بم حاصل کرنے سے روکنے فوجی کاروائی کااختیاربھی برقراررکھاہے۔ایران نے معاہدہ لاگوہونے کی تاریخ سے یعنی20جنوری سے معاہدہ پرعمل شروع کرنے کاوعدہ کیاہے۔ہم یہ پہلے جان لیں گے کہ ایران سے کئے گئے معاہدہ سے ہمارامقصد پوراہوتاہے یانہیں۔ہم ایران کے نیوکلیر بم کے خطرہ کوروکنے ہرممکن اقدام کریں گے۔ہم قومی سلامتی اورحلیفوں کی قومی سلامتی کوذہن میں رکھاہے۔ایران سے مطالبہ کیاگیاہے کہ وہ نیوکلیرپروگرام میں شفافیت پرعمل کرے۔جے کارنی نے ان اطلاعات پرتشویش کااختیارکیاکہ تیل برائے چین کے تحت معاہدہ کرنے ایران اورروس تیاریاں کررہے ہیں۔ان اطلاعات کے بعدامریکی سکریٹری آف جان کیری نے روسی ہم منصب سرجی لاروف سے اس مسئلہ پرربط قائم کیاہے۔کے کارنی نے کہاکہ اگرروس اورایران کے درمیان تیل جنس معاہدہ میں پیشترفت ہوتویہ بات پریشانی کی ہوگی تاکہ یہ معاملہ ایران اورعالمی طاقتوں کے درمیان طے پائے معاہدہ کے جذبہ کے مغائر ہے۔اگرروس اورایران اس معاملہ میں پیشترفت کریں توامریکی تحدیدات حرکت میں آجائیں گے۔
compelled to take military action in legitimate self-defense against Iran's nuclear weapons - Press Secretary Jay Carney
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں