دوبئی
(آئی اے این ایس)
عرب امارات کے نائب صدراوروزیراعظم شیخ محمدبن رشیدالمختوم نے منگل کے دن قومی ایجنڈہ کااعلان کیا۔اس قومی ایجنڈہ کے تحت معاشی،سماجی اورتہذیبی نشانوں کوپوراکیاجائے گا۔قومی ایجنڈ کے تحت خانگی شعبہ کوامارتی بنایاجائے گا۔خانگی شعبہ میں بیرونی ورکروں کوغلبہ ہے۔اس شعبہ کوامارتی بنایاجائے گا۔یعنی اس شعبہ میں امارتی ورکروں اورافراد کوبھاری تعدادبھرتی کیاجائے گا۔سات سالہ منصوبے کے تحت انفراسٹرکچرکوترقی دی جائے گی۔شہری ہوابازای اوربحریہ میں ترقیاتی کام انجام دئیے جائیں گے۔ہنگامی کال آنے پرچارمنٹ کے اندرجواب دیاجائے گا۔سات سالہ منصوبہ2012میں ختم ہوگا۔یہ وقت امارات کے قیام کی50ویں سالگرہ منانے کاوقت ہوگا۔
UAE National Agenda announced
2014-01-16
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں