تہران
(آئی اے این ایس)
ایران کے نائب وزیرخارجہ عباس عرقچی نے کہاکہ ایران اورانٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے مذاکرات8فروری کوتہران میں ہوں گے۔یہ مذاکرات طے پائے معاہدات کے مطابق ہوں گے۔ایران کے نیوکلیرپروگرام کی شفافیت کے لیے مذاکرات21جنوری کوہوں گے۔11نومبرکوایران اوربڑی طاقتوں کے درمیان طے پائے معاہدہ کے مطابق ایران اٹامک انرجی ایجنسی کے معائنہ کاروں کومرکزی ہیوی واٹرپلانٹ اورگاچن ملوکیک معدن کے معائنہ کی اجازت دے گا۔معائنہ کاروں کی ایک جماعت8فروری کو مرکزی ہیوی واٹرپلانٹ کادورہ کرے گی۔ایران کے اٹامک انرجی ایجنسی میں نمائندہ رضانجفی نے کہاکہ معاہدہ20جنوری سے لاگوہوجائے گا۔ایران کے خلاف تحدیدات میں کچھ حدتک نرمی دیں گے۔تیل کے شعبہ،طبی شعبہ،پٹرولیم اشیااورشہری ہوابازی کے شعبہ میں تحدیدات کوکچھ حدتک نرم کیاجائے گا۔
Envoy: Iran talks with IAEA postponed
2014-01-16
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں