سنگاپور
(پی ٹی آئی )
سنگاپور نے ورک پرمر مٹ درخواستوں کے ساتھ جعلی دستاویزات پیش کرنے والے ہندوستانیوں کا سراغ لگانے کے لیے نئی دہلی کی ایک کمپنی کی خدمات حاصل کرنا شروع کردیا ہے ۔ وزارت مین پاور (فردی طاقت ) نے تعلیمی اسناد ۔ملازمتوں کی تاریخ ،پیدائش وشادی کی اسنادی کی جانچ کے لیے ڈاٹا فلو سرویسیس نامی کمپنی کو ان امور کی انجام دہی کی ذمہ داری سانپ دی ہے ۔ دی اسٹریٹس ٹائمز نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ڈاٹا فلوسرویسیس کے ساتھ ایک سال معاہدہ طے ہوا جس کے دوران سالانہ 500تا600معاملات کی جانچ کو یقینی بنایا جائے گا ۔ روز نامہ نے بتایا کہ کمپنی سنگاپور میں بر سر روز گار ہندوستانیوں کی تمام اسناد ویزات کی اچانک جانچ کرے گی ۔ہر جانچ پر تقریبا 100سنگاپور ڈالر کے مصارف آئیں گے ۔
Singapore hires Delhi firm to verify documents of Indians
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں