جدہ
(عرب نیوز)
سعودی عرب نے کل اعلان کیاہے کہ آنے والے زمانہ جج کے دوران سعودی عازمین جج کی تعدادمیں50فیصدتخفیف اوربیرونی عازمین جج کی تعدادمیں20فیصدتخفیف جاری رہے گی۔سعودی وزیرامورجج بندرحجارنے کہاکہ\'\'سعودی حکومت،بیرونی ممالک سے بدستوردرخواست کرے گی وہ اپنے عازمین جج کے کوٹہ میں20فیصدتخفیف جاری رکھیں کیونکہ مکہ معظمہ اورمقامات مقدسہ پرتوسیعی تعمیراتی کام جاری ہیں\'\'۔انہوں نے ترکی کے جج مشن سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ تخفیف کاقدم،خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ کی جاری کردہ ہدایت کے مطابق اٹھایاگیاہے تاکہ عازمین کی حفاظت وسلامتی کویقینی بنایاجائے۔حجارنے بتایاکہ مسجدحرام اورمطاف کاتوسیعی کام مکمل ہوجانے کے بعدمزید زیادہ تعدادمیں عازمین جج،سعادت جج سے مشرف ہوں گے۔صدرنشین نیشنل کمیٹی برائے جج وعمرہ(مکہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری)سعدالقریشی نے بتایاکہ عازمین جج کی تعدادمیں کمی سے متعلق سعودی حکومت کے فیصلہ کے قبل ازقبل اعلان کے سبب جج سروس کمپنیوں کو،عازمین کی خدمت کرنے میں مددملے گی اورہوٹلوں کونقصان سے بچایاجاسکے گا۔\'\'ہم سمجھتے ہیں کہ عازمین جج کی تعدادمیں تخفیف،ایک اورسال کے لئے جاری رہے گی\'\'۔
20% cut in quota for foreign Hajis stays
2014-01-14
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں