ڈیلی اکسپریس نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ شروین سربی کا آئی کیو آئنسٹائن ، بل گیٹس اور اسٹیفن ہاکنگ کے مساوی ہے۔ آئنسٹائن کبھی آئی کیو ٹسٹ کے مرحلہ سے نہیں گزرے کیونکہ ان کے عہد میں جانچ کا کوئی پیمانہ نہیں تھا۔ تاہم باور کیا جاتا ہے کہ آئنسٹائن کا آئی کیو 160 نشانات کے قریب تھا۔ شروین مینسا [Mensa] کا ایک باقاعدہ رکن ہے اور اس نے آج سے دو سال قبل ہی اسکول جانا شروع کر دیا تھا۔ 3 سال کی عمر میں اس نے جینئس کلب کی رکنیت بھی حاصل کر لی تھی۔ ماہر تعلیمی نفسیات ڈاکٹر پیٹر کانگڈون [Dr Peter Congdon ] نے بتایا کہ شروین کی ذہانت انتہائی اعلیٰ سطح کی ہے اور اس کے پاس ناقابل تسخیر ذخیرہ الفاظ ہے۔
Boy, 4, has same IQ as Einstein, Bill Gates and Stephen Hawking
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں