دہلی کی خان مارکٹ بہ اعتبار کرایہ ملک کی سب سے مہنگی مارکٹ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-11-14

دہلی کی خان مارکٹ بہ اعتبار کرایہ ملک کی سب سے مہنگی مارکٹ

delhi khan market
قومی دارالحکومت دہلی کی ٹونی خان مارکٹ،ملک کی سب سے زیادہ کثیر المصارف ریٹیل مارکٹ ہے۔اگرچہ عالمی سطح پراس مقام،دودرجہ گھنٹے کے بعد28ویں نمبرپرآگیاہے۔ٹونی خان مارکٹ میں ماہانہ کرایے گذشتہ جون میں1250روپے فی مربع فیٹ رہے۔سال ماقبل یعنی جون2012 کے کرایوں کے مقابلہ میں ان کرایوں میں صرف2فیصد اضافہ ہوا۔عالمی پراپرٹی کنسلٹنٹ(کمپنی)کشمیان اینڈویک فیلڈس(سی اینڈ ڈبلیو)نے اپنی رپورٹ بموضوع2013" میں دینابھرکے مین اسٹریٹس"نے مذکورہ امورکااظہار کیاہے۔بات جب کرایہ کی آتی ہے توریاست آندھراپردیش کے حیدرآباد کا علاقہ پنجہ گٹہ،عالمی رینٹل تحریک کی فہرست(2013)میں8ویں نمبرپرہے جہاں کرایوں میں29فیصد اضافہ ہواہے۔نئی دہلی کا ساؤتھ ایلسٹنشن علاقہ17ویں نمبرپرہے جہاں کرایوں میں سالانہ20فیصد کے حساب سے اضافہ ہواہے۔ماسکوکی"کٹوزواسکائی پراسپکٹ"(مارکٹ)کے کرایوں میں سب سے زیادہ یعنی42فیصد ریکارڈاضافہ ہواہے۔سی اینڈڈبلیونے کہاہے کہ"انتہائی کثیرالمصارف ریٹیل مارکٹوں کی عالمی درجہ بندی میں نئی دہلی کی خان مارکٹ کامقام28واں ہے یعنی یہ دنیابھرمیں سب سے زیادہ مہنگی28ویں مارکٹ ہے۔رپورٹ میں کہاگیاہے کہ"ڈالرکے بالمقابل روپے کی قیمت میں کمی اور مسلمہ ر یٹیل شعبوں میں کرایوں کی قدر میں محدود اضافہ کے باعث بڑی حدتک مستحکم کرایوں کے سبب خان مارکٹ کا مقام عالمی درجہ بندی میں26ویں مقام سے28ویں مقام پر آگیا"۔"عالمی درجہ بندی میں ہانگ کی"کازوے بے"(مارکٹ)دنیاکی انتہائی کثیرالمصارف ریٹیل مارکٹ ہے جس کے بعد نیویارک کے"ففتھ ایونیو"کانمبرہے۔مذکورہ رپورٹ میں64ممالک میں334شاپنگ مراکزکا(کرایہ)سروے کیاگیاہے۔

Delhi's Khan Market is India's costliest retail market

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں