کولمبو
( آئی اے این ایس )
نواز شریف نے نوجوانوں کی زیر قیادت سی وائی سی کے ترقیاتی پراجکٹس کیلئے ایک لاکھ ڈالر پر مشتمل خصوصی عطیہ کا اعلان کیا ۔ کامن ویلتھ کونسل (سی وائی سی ) حال ہی میں قائم کی گئی ۔ژنہواینوزایجنسی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے یہ اعلان کولمبو میں جاری کامن ویلتھ چوٹی اجلاس کے حاشیہ میں کیا ۔ سی وائی سی کی تشکیل کامن ویلتھ قائدین کے اجلاس کے حاشیہ میں 9ویں کامن ویلتھ کے 53ارکان مملک کے 1.2بلین نوجوانوں کا نمائندہ ہوگا ۔ا یک نیوز پورٹل کے مطابق فورم نوجوانوں کی زیر قیادت ترقیاتی پراجٹس کا لا ئحہ عمل فراہم کرے گا ۔ شریف نے یہ کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی دراصل عصر حاضر کی تلخ حقیقت ہے ۔ انہوں نے ا س کے اثرات سے مقابلہ کیلئے ضروری فنڈس کے حصول کیلئے کثیز جہت اور نئی عالمی شراکت داریوں کی ضرورت پر زور دیا ۔ انہہوں نے اس سلسلہ میں خانگی شعبہ کو عالمی پالیساں مرتب کرنے کیلئے متحرک کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ گرین کلائمیٹ فنڈ کو جلد از جلد بردے عمل لانے کیلئے خانگی شبعہ کو قرض کی سہولیتں فراہم کرنے کی تجویز بھی پیش کی ۔
Nawaz Sharif donates USD 100000 for Commonwealth youth development
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں