انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار ہے لہذا ہم اپنے اس اختیار کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ کراچی سے متعلق بیان دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کراچی کے حالات روز بروز بہتری کی طرف جا رہے ہیں ، انشاءاللہ کراچی میں مکمل امن ہوگا۔
to help Afghanistan is our policy- Nawaz Sharif
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں