Saudis take to Twitter to demand pay rises
سعودی عرب تیل کی دولت کے وجہ سے دنیا کا ایک مالدار ملک ہے لیکن اکثرسعودیوں کو شکایت ہے کہ ان کی تنخواہ ہیں بہت کم ہیں جس کی وجہ سے وہ ضروریات زندگی کی تکمیل نہیں کرسکتے۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ 17.5ملین ٹویٹ سے پتہ چلتاہے کہ سعودی شہریوں نے اپنی قوت خریدکم ہونے کی شکایت کی۔سعودیوں نے شاہ عبداللہ سے مطالبہ کیاکہ سیول ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیاجائے۔ایک سرکاری ملازم کی تنخواہ 3945ریال تا24750ریال ہے۔خانگی شعبہ کے ملازم کی تنخواہ اوسط6400ریال اور 15299ریال کے درمیان ہے۔ایک صحافی نے ٹویٹ میں کہاکہ کم تنخواہ کی وجہ سے کرپشن بڑھ گیاہے۔سعودیوں کو ملک کی دولت کاصرف پانچ فیصدبیرون ملک چلے جارہاہے۔سعودی عرب نے اخوان المسلمین کے صدر کو بے دخل کرنے والی مصری فوج کو پانچ بلین ڈالرامدادجاری کی ہے۔روزگار کے شعبہ میں بیرونی تارکین وطن چھائے ہوئے ہیں۔ان بیرونی افرادکا زیادہ ترتعلق جنوبی ایشیائی ممالک سے ہے۔سعودی حکومت نے روزگار کے شعبے میں سعودیوں کو بھرتی کرنے کی کوشش کی۔سعودی شہری خرچہ زیادہ کرتے ہیں اور کماتے کم ہیں۔80فیصد سعودی بنک قرضوں پر گذاراکررہے ہیں ۔امکنہ کا مسئلہ بھی سنگین ہوگیاہے۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں