فوج اور اخوان المسلمین کے حامیوں میں جھڑپیں - 51 ہلاک - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-10-08

فوج اور اخوان المسلمین کے حامیوں میں جھڑپیں - 51 ہلاک

اتوارکو مصرکی سیکورٹی فورسس اورمسلم برادرہوڈ(ایم بی)کے حامیوں کے درمیان زبردست جھڑپ ہوئی جس میں51افرادہلاک اورتقریبا270زخمی ہوگئے۔ژنہوانے اطلاع دی کہ اسرائیل کے خلاف جنگ کی6اکتوبر کو40ویں سا کے لگرہ ضمن میں قومی تقاریب کے دوران سیکورٹی فورسس اورایم بی کے حامیوں میں زبردست ٹکراؤ ہوا۔مرکزی انتظامیہ برائے ایمر جنسی کے صدرخالدالخطیب نے میناکوبتایا کہ مینیاگورنریٹ میں ایک شخص ہلاک ہواجبکہ بینی سویف گورنریٹ میں تین افرادہلاک ہوئے۔سب سے زیادہ ہلاکتیں قاہرہ اورغیزہ میں ہوئیں۔ہزاروں موافق ملٹری عوام جو سالگرہ منانے کے لئے اسکوائر جمع ہوئے تھے ان کے ساتھ ایم بی اے کے حامیوں نے تصادم کی کوشش کیاورسیکورٹی فورسس نے انہیں منتشرکرنے کے لئے آنسوگیاس کے شل چھوڑے۔
صدرجمہوریہ کے دورۂ بہار کی تواریخ پرنظرثانی کیلئے بی جے پی کی ایپلew01

Clashes with the military and the Muslim Brotherhood supporters

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں