27/اگست ریاض آئی۔اے۔این۔ایس
سعودی عرب نے ایک قاانون کو منظوری دیدی جسکے ذریعہ گھریلو تشدد کو جرم قرار دے دیا گیا پعر کے دن اس قانون کو منطور کر لیا گیا-گھریلو تشدد کے متاثر کو اس قانون کے تحت آسرا فراہم کیا جائیگا اور طبی امداد فراہم کی جائیگی- اس سے قبل ایسے واقعات کو جس مین عورتوں اور بچون پر گزرتے تھے پولس گھریلو معاملہ قرار دیا کرتی تھی-اس قانون کے مطا بق تمام سیول، فوجی اور خانگی ملازمین کو پا بند کیا گیا ہیکہ گھریلو تشدد کا علم ہوتے ہی سماجی امور کی وزارت یا پولس کو مطلع کردین-آجرین سے کہا گیا ہیکہ وہ انہین جب بھی گھریلو تشدد کی اطلاع ملے فوری حکام کو مطلع کردین- ایک عہدیدار محمد الحربینے کہا کہ گھریلو تشدد کے واقعات پر فوری کاروائی کی جائیگی منشیات اور شراب کے نشہ اور نفسیاتی امراض کے تحت ہونے والے گھریلو تشدد پر فوری کاروائی کی جائیگیSaudi Arabia makes domestic abuse a crime
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں