27/اگست دبئی پی۔ٹی۔آئی
تیل کی دولت سے مالامال سعودی عرب نے قابل تجدید توانائی کے شعبہ میں قائدانہ مقام حاصل کرنے کے لیے 16 نیوکلیر ری ایکٹر تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ 2030 تک 16 نیوکلیر ری ایکٹر تعمیر کیے جائیں گے۔ 100 بلین ڈالر کے مصارف سے 22 گیگا واٹ بجلی تیار کی جائے گی۔ پہلے دو نیوکلیر ری ایکٹر اندرون دس سال تیار ہو جائیں گے۔ نیوکلیر توانائی کے شعبہ میں ملک کی ضرورت کی نصف بجلی حاصل کی جائے گی۔ 2030 تک 16 نیوکلیر ری ایکٹر تیار ہو جائیں گے۔Saudi Arabia to have 16 nuclear reactors by 2030
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں