ناسا تجارتی سطح پر خلائی سروس شروع کرے گا - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-08-02

ناسا تجارتی سطح پر خلائی سروس شروع کرے گا

امریکی خلائی ادارہ "ناسا" نے اپنے خلا بازوں کو تجارتی خلائی مشن پر روانہ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ 2010 سے ناسا خانگی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کرکے خلائی ٹیکسیاں چلانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اوباما انتظامیہ نے مالی سال 2014ء کیلئے پروگرام کیلئے 281 ملین ڈالر کا مطالبہ کیا ہے۔ 2011 میں امریکی کی خلائی شٹل سرویس بند ہوگئی۔ اس کے بعد زمین کے اطراف گردش کرنے والے خلائی گھر کے لئے رسد اور خلا بازوں کو روانہ کرنے کیلئے روس پر انحصار کیا جارہا ہے۔

NASA To Pair Space Taxi Development with Tickets To Ride

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں