ہیونڈائی کے رابطہ کار اعلیٰ سی۔ایچ۔ہین نے بہرحال یہ نہیں بتایا کہ یہ سبقت تعداد کی بنیاد پر حاصل کی جائے گی یا پسندیدگی کے اعتبار سے؟ ہیونڈائی آئیندہ ڈیڑھ برسوں میں تین نئی کاریں بازار میں لانے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس مرتبہ ماروتی سوئفٹ ، آلٹو کےٹین کو نشانے پر لیتے ہوئے آئی-ٹین کی نئی پیشکش بھی سامنے لائی جائے گی۔
Hyundai to launch Grand i10 next month, steps up competition against Maruti
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں