دینی مدرسوں کے فارغین کے لیے اے۔ایم۔یو کا برج کورس

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ، مسلمانوں میں عصری تعلیم کو فروغ دینے کے لیے ایک نئی راہ کا تعین کرتے ہوئے اب ایک برج کورس [bridge course] متعارف کروا رہی ہے تاکہ مدرسہ گریجویٹس ، یونیورسٹی گریجویٹ پروگراموں میں شرکت کر سکیں۔

AMU starts bridge course for Madrasa students