مصنوی سیاروں کی مشترکہ تیاری پر ناسا - اسرو مذاکرات - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-07-30

مصنوی سیاروں کی مشترکہ تیاری پر ناسا - اسرو مذاکرات

امریکہ کے خلائی محکمہ ناسا [NASA] اور ہندوستان کے نامور خلائی محکمہ اسرو [ISRO] کے درمیان پہلی بار مصنوی سیاروں کی مشترکہ تیاری کے موضوع پر مذاکرات جاری ہیں۔ ایک تحقیق کے تحت اس بات کا جائزہ لیا جا رہا ہے کہ کیا ناسا اور اسرو مشترکہ طور پر مصنوی سیارے تیار کر سکتے ہیں جو دو فریکوینسی بینڈز پر سینتھیٹک راڈار اپرچر (SAR) لے جا سکے۔ ہندوستانی محکمہ خلائی تحقیق (اسرو) کے صدر نشین رادھا کرشنن نے کہا کہ نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس اڈمنسٹریشن (ناسا) امریکہ کے منتظم چارلس ایف بولڈن جونئر 25/جون کو احمدآباد میں اسرو کا دورہ کر چکے ہیں۔

Nasa, Isro in talks for jointly developing satellite for first time

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں