آندھرا پردیش انٹرمیڈیٹ امتحان - خواجہ اوصاف اللہ اولین مقام پر - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-04-28

آندھرا پردیش انٹرمیڈیٹ امتحان - خواجہ اوصاف اللہ اولین مقام پر

انٹرمیڈیٹ سال دوم کو نتائج جاری ہوئے ریاست بھر کے دس ٹاپر میں پہلا مقام نظام آباد کے خواجہ اوصاف اللہ نے ایم پی سی گروپ میں حاصل کیا۔ انہوں 1000 کے منجملہ 994 نشانات حاصل کئے اور انکے نشانات کا مجموعی فیصد 99۔4 رہا۔ ایم پی سی گروپ کے 10 ٹاپر میں حیدرآباد کا کوئی طالب علم نہیں ہے۔ 994 تا 990 کے درمیان 18 امیدوار بی پی سی گروپ میں پہلا مقام پانے والے طالب علم کے نشانات 989 رہے۔ 10 ٹاپرس میں رنگا ریڈی کے ورد خان نے 987 نشانات حاصل کئے۔ سی ای سی گروپ میں شہانہ بیگم نے تیسر مقام حاصل کیا۔

--

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں