Egypt Prime Minister Sentenced to Year in Prison, Court Says
مصر کے وزیر اعظم ہشام قندیل کو آج عدالت کی جانب سے ایک سال جیل کی سزادی ہے۔ عدالت نے ایک قاہرہ کمپنی کو قومیانے کیلئے 2011ء میں دی گئی رولنگ پر عمل آوری سے ناکامی کی پاداش میں برطرفی کا بھی حکم دیا ہے۔ عدالت نے 50 سالہ ہشام قندیل کی سزا فی الحال معطل کردیا اور ان پر2000 مصری پونڈ کی عوض ضمانت دی۔ عدالت نے وزیراعظم کی حیثیت سے قندیل کی برطرفی کا بھی حکم دیا ہے کیونکہ انہوں نے ایڈمنسٹریٹو کورٹ کے فیصلہ کو روبہ عمل نہیں لایا تھا۔ ٹینٹافلیکس اور آئیل کمپنی کو بحال کرنے کیلئے عدالت نے حکم دیا تھا۔ یہ کمپنی سعودی عرب کے شہری عبداﷲ الخاکی کی ملکیت ہے۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں