![]() |
یوسف پٹھان رشتہ ازدواج سے منسلک |
ہندوستانی کرکٹ کے اسٹار کھلاڑی "یوسف پٹھان" رشتۂ ازدواج میں بندھ گئے۔ بدھ 27/مارچ/2013 ، ممبئی کے گھوڑپ دیو ، بائیکلہ کی سنی مسجد میں ان کے نکاح کی تقریب عمل میں آئی۔ اس موقع پر ان کے کرکٹر بھائی عرفان پٹھان کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ یوسف پٹھان کی منکوحہ کا نام "آفرین" ہے اور وہ فزیوتھراپسٹ ہیں۔ یہ ممبئی میں پلی بڑھی ہیں لیکن پریکٹس بڑودہ میں کرتی ہیں۔
تصویر : شاداب خان ، آئی۔این۔این
Yusuf Pathan gets married on 27-Mar.-2013
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں