Forward block leader Kalimuddin Shams passes away
بائیں محاذ کے دور میں ریاستی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور وزیر خوراک رہ چکے معروف فارورڈ بلاک لیڈر کلیم الدین شمس کا 89سال کی عمر میں لمبی علالت کے بعد آج سوموار کو دوپہر شہر کے ایک پرائیوٹ اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ ان کے فرزند معین الدین شمس نے بتایاکہ 3سال پہلے ان کا کڈنی ٹرانسپلانٹ ہوا تھا لیکن اس کے بعد ہی سے ان کی طبیعت مسلسل خراب رہنے لگی تھی۔ ان کی تدفین بروز منگل بعد نماز ظہر سولہ آنہ قبرستان میں ہوئی۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں