فون اور ایمیل کی جاسوسی - نیا پاکستانی قانون - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-02-21

فون اور ایمیل کی جاسوسی - نیا پاکستانی قانون

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے آج ایک متنازعہ مسودہ قانون پر دستخط کرتے ہوئے اسے قانون کا درجہ دے دیا ، جس کے پاکستان کے سراغ رساں محکموں کو نگرانی اور ٹیلیفون ٹیپ کرتے اور ای میلس حاصل کرنے کے وسیع اختیارات حاصل ہوجائیں گے ۔ ایک سرکاری ترجمان نے کہاکہ تحقیقات برائے منصفانہ مقدمہ قانون 2013ء پر صدر زرداری نے قصرصدارت میں منعقدہ ایک تقریب میں آج دستخط کردئیے ۔ اس 20 دسمبر کو قومی اسمبلی اور یکم/ فروری کو سینیٹ میں منظوری دی گئی تھی ۔

Pakistan gets new law to spy on phones, emails

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں