2016 Presidential Candidates: Bobby Jindal is the Frontrunner
بابی جندال جو ہندوستانی امریکی لوئزیانا گورنر اور ریپلیکن پارٹی ابھرتے اسٹار ہیں 2016ء میں امکانی صدارتی دوڑکیلئے بنیادی ماحول تیارکر رہے ہیں اور قومی سطح کو ذہن میں رکھتے ہوئے وسیع تر اقدامات کر رہے ہیں ۔ میڈیا رپورٹ نے آج یہ بات کہی۔ 41سالہ جندال جو2011ء میں دوبارہ لوئزیانا کے گورنر منتخب کئے گئے انہوں نے بڑے پیمانے پر اسکول و وچر پلان منظور کیا، اوباما کئیر میں میڈی کیڈ توسیع کو مسترد کر دیا اور اسٹیٹ انکم ٹکس کو ختم کر دینے کی تجویز رکھی ہے ۔ سیاسی مبصرین جنہوں نے جندال کا برسہا برس گہرائی سے مشاہدہ کیا ان کا کہنا ہے کہ جندال کی سرگرمیاں بلاشبہ گورنر کے کام کاج سے کہیں آگے بڑھی ہیں ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں