ماسکو۔
2/جنوری (ایجنسیاں)
روس میںاشاروں کی زبان کو سرکاری زبان قراردیاگیا ہے۔ صدر مملکت نے 30دسمبر کو متعلقہ قانون پر دستخط کئے۔ قانون کے مطابق اشاروں کی زبان معذور افراد کے حقوق کے کنونش کے مطابق استعمال کی جائے گی۔ مزید برآں اس قانون کے مطابق ضروری ہے کہ اشاروں کی زبان کے مترجمین کے طورپر کام کرنے والے افراد کو ضروری تربیت حاصل ہوتاکہ ان کی کارکردگی بہترین ہو۔ بہرے افراد کو تعلیم دینے کیلئے انہیں تمام کتابیں مفت فراہم کی جائیں گی بلکہ انہیں مترجمین کی خدمات کی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی۔ واضح رہے کہ روس میں 1,90,000 سماعت سے معذور افراد ہیں۔
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں