انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی پہلی خاتون مسلم صدر - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-01-14

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی پہلی خاتون مسلم صدر

اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی مسلم خاتون اب مردوں کے غلبے والے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی پہلی خاتون صدر بن گئی ہیں۔ 2013 کے لیے انہیں منتخب کیا گیا ہے۔
ناول المتوکل جو آئی او سی کی نائب صدر تھیں گولڈ اولمپک میڈل جیتنے والی پہلی مراقش افریقی عرب مسلم خاتون ہیں۔ انہوں نے 1984 میں لاس اینجلس گیمس کے موقع پر ویمنس چار سو میٹر میڈل جیتا تھا۔ وہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی صدارت کے لیے اصل دعویداروں میں سرفہرست تھیں۔ وہ دوسری غیر یوروپی رکن ہیں جنہیں آئی۔او۔سی کی قیادت حاصل ہوئی ہے۔

Nawal al-Moutawakel, who is the International Olympic Committee’s vice-president, is the first Moroccan, African, Arab, Muslim woman athlete to win a gold Olympic medal. Moutawakel could also be IOC’s first female president.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں