ششی تھرور کے خلاف مقدمہ کی آج سماعت - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-01-03

ششی تھرور کے خلاف مقدمہ کی آج سماعت

کوچی۔
2/جنوری(ایجنسیاں)
کیرالا ہائی کورٹ نے مرکزی وزیر ششی تھرور کیخلاف تحت کی ایک عدالت میں زیر دوران مقدمہ کی سماعت پر حکم التواء جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ چنانچہ قومی ترانہ کی توہین سے متعلقہ ان کے مقدمہ پر کل سماعت مقرر ہوگی۔ مرکزی مملکتی وزیر فروغ انسانی وسائل ششی تھرور نے اپنے خلاف مقدمہ کی سماعت کو کالعدم قراردینے کی درخواست کی تھی لیکن جسٹس وی کے موہت نے ان کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کل جمعرات کو اس پر سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں