ٹی وی اداکارہ اروشی ڈھولکیہ نے بگ باس جیک پاٹ جیتا - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-01-13

ٹی وی اداکارہ اروشی ڈھولکیہ نے بگ باس جیک پاٹ جیتا

ٹی وی اداکارہ اروشی ڈھولکیہ نے اپنے قریبی حریف امام صدیقی کوشکست دیتے ہوئے ریالٹی شوبگ باس کاچھٹواں سیشن جیت لیا۔ چھوٹے پردہ کی ویمپ کوبہت بڑی کامیابی ملی ہے ۔ اروشی کی جیت کے ساتھ ہی ٹی وی کی بہوکی جانب سے ریالٹی شوجیتنے کی صف میں تیسری مرتبہ کامیابی ملی ہے ۔ اروشی بہت ہی کم اکثریت سے کامیاب ہوئئی۔ اس سے قبل ٹی وی اداکارئیں شویتاتیواری اورجوہی پارمارنے علی الترتیب 4اور5واں سیشن جیتا تھا۔ اروشی کو50لاکھ روپئے اورایک ٹروفی ملی ہے جب کہ کلرس ٹی وی چیانل نے امام صدیقی کو 10لاکھ روپئے پیش کئے ہیں ۔

Urvashi Dholakia wins Bigg Boss 6

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں