عالمی خلائی کلب میں شامل ہونے جنوبی کوریا کی کوشش - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-01-31

عالمی خلائی کلب میں شامل ہونے جنوبی کوریا کی کوشش

جنوبی کوریا نے آج سٹلائٹ کو مدار میں پہنچانے ایک راکٹ داغا ہے ۔ حریف شمالی کوریا کی جانب سے گذشتہ ماہ مماثل مشن میں کامیابی کے بعد قومی خوداری کیلئے یہ کار روائی ایک خطرناک چیلنج بن گئی ہے ۔ 2009 اور 2010 کی مسلسل ناکامیوں کے بعد مثبت نتیجہ جنوبی کوریا کے لانچ پروگرام کے مستقبل اور ممتاز عالمی خلائی کلب میں مکمل رکنیت کے حصول کو یقینی بنانے فیصلہ کن ہے ۔ 140 ٹن وزنی کوریا اسپیس لانچ وہیکل کے ایس ایل وی۔ I کو جنوبی ساحل کے نارو اسپیس سنٹر سے ہندوستانی معیاری وقت کے مطابق 12:30بجے داغا گیا۔

South Korea joins global space club with satellite launch

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں