SC reiterates status quo on Ayodhya's Ram Janmabhoomi-Babri Masjid site
سپریم کورٹ نے آج واضح کر دیا کہ ایودھیا میں بابری مسجد کی 67ایکڑاراضی پر جوں کا توق موقف برقرار رکھا جائے گا اور اس احاطہ میں کھدائی کے دوران اس موقف کو کوئی نقصان نہیں پہنچنا چاہے ۔ جسٹس آفتاب عالم اور جسٹس رنجنا پرکاش دیائی پر مشتمل ایک بینچ نے آج یہ حکم جاری کرتے ہوئے کہاکہ ’’ہم امید کرتے ہیں کہ جوں کا توں موقف برقرار رکھا جائے گا۔ کھدائی کے دوران اس موقف کو نقصان پہنچنے نہیں دیا جائے گا‘‘۔ ججوں نے بابری مسجد کی اراضی پر بنائے گئے عارضی رام مندر پر ڈالے گئے تار پولین اور رسیوں کو تبدیل کرنے سے متعلق ایک درخواست کی سماعت کرتے ہوئے یہ ریمارک کئے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں