گورنرمکہ پرنس خالد الفیصل نے کل تمام فریقین پرزوردیاکے وہ 100بلین سعودی ریال کی مالیت کہ مکہ ڈیولپمنٹ پراجکٹ کی بروقت تکمیل کریں۔سرکاری عہدیداروں کوہدایت دیتے ہوئے گورنرمکہ نے کہاکہ آپ پراجکٹ کی مقررہ وقت پرتکمیل کے لئے ایک دوسرے سے تعاون کرتے ہوئے واحدٹیم کے جدبہ کے تحت کام کریں۔پرنس خالدپراجکٹ کی اگزیکٹیوکمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے دوران خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
اجلاس کے دوران علمااورمشیران نے پراجکٹ کی تفصیلات واقف کروایا۔پراجکٹ کی تفصیلات واقف کروایا۔پراجکٹ کی تکمیل سے مکہ مکرمہ میں کئی فلائی اوورتعمیرہوجائیں گے اورشہرمیں ٹریفک کے بہاؤکوآسان بنانے کے لئے اہم شاہراہوں پرکئی ایک چوراہے تعمیرکئے جائیں گے۔
Makkah governor urges contractors to finish SR100bn projects on time
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں