جاپان میں آئندہ سال 4K ٹی۔وی سروس کا آغاز - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-01-28

جاپان میں آئندہ سال 4K ٹی۔وی سروس کا آغاز

جاپانی حیومت جولائی 2014ء میں دنیا کا پہلا 4Kٹی وی براڈ کاسٹ کا آغاز کرے گی جو پروگرام سے تقریباً 2 سال قبل عمل میں آ رہا ہے ۔ یہ ٹیلی ویژنس کی الٹرا ہائی تشریح کے مطالبے کی تکمیل میں مددگار ہو گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ سرویس مواصلاتی سٹیلائٹس سے شروع ہو گی جس کے بعد سٹیلائٹ براڈ کاسٹنگ اور گراؤنڈ ڈیجیٹل براڈ کاسٹنگ عمل میں آئے گا۔ 4Kٹی ویز جو ٹی ویز کی موجودہ اعلیٰ تشریح کے حل میں 4گنا اضافہ کرے گا۔ اب سونی کارپوریشن، پیناسونک اور شارپ کارپوریشن کے بشمول جاپانی تیار کنندگان کی جانب سے فروخت پر ہے ۔ دیگر تیار کنندگان میں جنوبی کوریا کی ایل جی الیکٹرانکس کمپنی شامل ہے ۔

Japan to start 4K TV broadcast in July 2014

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں