یوروپی یونین - لاطینی امریکہ چوٹی کانفرنس - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-01-28

یوروپی یونین - لاطینی امریکہ چوٹی کانفرنس

دوروزہ لاطینی امریکہ یورپ سمٹ ہفتے سے چلی میں شروع ہو گئی ہے ۔ جس میں یوروپی یونین اور لاطینی امریکہ کے ملکوں کے درمیان قریبی تجارتی تعلقات پر بات کی جا رہی ہے ۔ اس موقع پر یورپی اور لاطینی امریکہ کے رہنماوں نے تجارتی رکاوٹوں کو دور کرنے اور آزاد تجارت کے فروغ کیلئے فوجی حکمت عملی پر مبنی شراکت بڑھانے کا عزم ظاہر کیا۔ اس سمٹ کے پہلے خطاب میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے سرمایہ کاری کیلئے بین الاقوامی اقدار کے احترام اور قانونی شفافیت کی ضمانت پر زوردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تجارتی تعاون رکاوٹوں کے بغیر ہونا چاہئے ۔

Latin America, Europe open trade summit in Chile

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں