Indian stuck for 30 years in Oman, dies before getting exit-pass
ایک 56 سالہ ہندوستانی شہری جو خلیجی ملک سے ایک اگزٹ پاس کیلئے 30 برس سے انتظار کرہا تھا اس کی ہندوستانی شہریت ثابت کرنے کیلئے دسخط کردہ دستاویزات حاصل ہونے سے چند گھنٹے بعد فوت ہو گیا۔ مدھوسدن جو اس کا پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات پر مشتمل اس کا بیگ سرقہ ہونے کے بعد مسقل میں ایک عمارت کی چھت پر قیام پذیر تھا۔ قبل ازیں اس نے مسقط میں ہندوستانی سفارتخانہ کے عہدیداروں اور کیرالا میں سرکاری عہدیداروں سے اس کی قومیت کا ثبوت حاصل کرنے کی ایک ناکام کوشش کی تھی۔ میڈیا رپورٹس میں یہ بات کہی گئی ہے ۔ بالآخر اس کو قومیت کا صداقت نامہ جاری کیا گیا لیکن بدقسمتی سے وہ اس کی موت سے صرف چند گھنٹوں قبل آیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں