بلوچستان اسمبلی نے پاکستانی صوبہ میں گورنر راج کے نفاذ کو اتفاق رائے کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے اس اقدام کو غیر جمہوری قراردیا۔ کوئٹہ میں گذشتہ جمعرات کو دو بم دھماکے ہوئے تھے جس میں 86 افراد ہلاک اور 120سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ جس کے بعد پیر کو بلوچستان میں گورنر راج نافذ کردیاگیا۔ منگل یعنی 15 جنوری کو اسمبلی نے بااتفاق آراء دو قراردادوں کو منظور کیا جن کے ذریعہ صوبہ میں گورنر راج کو غیر جمہوری اقدام قراردیتے ہوئے اس کی تنسیخ اور دھماکوں میں شیعہ برادری کے افراد کی عدالتی تحقیقات کامطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد پیش کرنے والے اور اس کی تائید کرنے والوں نے بتایا کہ یہ پانچویں مرتبہ ہے کہ مرکز نے بلوچستان کی منتخبہ حکومت کو برطراف کردیا ہے۔
2013-01-17
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں