صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے ان الفاظ کے ساتھ قطری قیادت کو ان کے ملک کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی۔
امیر قطر شیخ حماد بن خلیفہ الثانی کو موسومہ ایک بیان میں مسٹر مکرجی نے اعتماد ظاہر کیا کہ دونوں ملکوں کا جاریہ تعاون اپنے اپنے عوام کے باہمی فائدے کے لیے مزید مضبوط اور مختلف النوع ہوگا۔
یہ بیان قطر میں ہندوستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔
qatar national day
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں